پی ٹی اے اور ٹک ٹاک کے درمیان مذاکرات کا آغاز، غیر اخلاقی مواد روکنے سے متعلق تبادلہ خیال

پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹک ٹاک کے اعلیٰ ذمہ داران اور چیئرمین پی ٹی اے کے درمیان آج ورچوئل میٹنگ ہوئی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق میٹنگ میں پاکستانی قوانین کے مطابق غیر مزید پڑھیں

وزیراعظم نے معاون خصوصی سلیم باجوہ کی بطور معاون خصوصی مستعفی ہونے کی درخواست منظور کر لی۔

عاصم سلیم باجوہ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ میں نے وزیراعظم عمران خان کو معاون خصوصی کے اضافی عہدے سے سبکدوش ہونے کی درخواست کی تھی جو انہوں نے منظور کر لی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزید پڑھیں

مارکیٹ سے خریدی کرنسی فارن کرنسی اکاؤنٹ منتقل نہیں ہوسکتی

ملک میں منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے مارکیٹ سے خریدی کرنسی فارن کرنسی اکاؤنٹ میں منتقل نہیں ہوسکے گی۔ وزارت خزانہ نے فارن کرنسی اکاؤنٹس قوانین 2020 میں تبدیلیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نئے قوانین کے مطابق مزید پڑھیں

اپنے سے پانچ گنا دشمن کو شکست دی، آج ہمارے ادارے مضبوط ہو رہے ہیں، آرمی چیف

ایبٹ آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے ہمارے دُشمن اپنے عزائم میں ناکام ہونے کے بعد دل شکستہ ہیں اور اطمینان ہے کہ آج ہمارے ادارے مضبوط ہو رہے ہیں۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ مزید پڑھیں

پاکستان میں سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی گئی۔

اطلاعات کے مطابق معروف سوشل میڈیا ایپ پر پابندی غیر قانونی و غیر اخلاقی مواد کو روکنے کیلئے مؤثر مکینزم تیار کرنے پر ناکامی پر لگائی گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق معاشرے کے مختلف طبقوں مزید پڑھیں

امریکی جریدے کی رپورٹ سے بھارت کا دہشتگرد ،منافقانہ چہرہ بے نقاب ہوا , فیاض الحسن چوہان

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ امریکی جریدے کی رپورٹ سے بھارت کا دہشتگرد اور منافقانہ چہرہ بے نقاب ہوا ۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی جریدے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ مزید پڑھیں

نواز شریف پر مقدمے کے مدعی بدررشید کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں: اعجازچوہدری

لاہور: تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرانے والے بدر رشید سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ رہنما پی ٹی آئی اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کے ساتھ عوام کی تصاویر مزید پڑھیں