کرونا کاپاکستان کےسب سےبڑےپرحملہ

کرونا کاپاکستان کےسب سےبڑےعہدیدارپرحملہ
وزیراعظم عمران خان کے بعد کرونا کا پاکستان کے صدر مملکت اور سپریم کمانڈر عارف علوی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، صدر علوی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی.
صدر علوی نے کہا انہوں نے چند دن پہلے کرونا ویکسین لگوائی تھی تاہم اینٹی باڈیز دوسری ویکسین ڈوز لگنے کے بعد بنتی ہیں، لوگ احتیاط جاری رہیں، واضح رپے کہ صدر عارف علوی نے چار روز قبل ہی یوم پاکستان کی پریڈ میں شرکت بھی کی تھی.
انہوں نے ٹوئٹ میں آیت بھی لکھی “اور جب میں بیمار ہوتا ہوں،تو وہی شفا دیتا ہے”

اپنا تبصرہ بھیجیں