لاہور:تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد لاہور میں ک محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ لاہور کے نجی کالج کی 26 سالہ طالبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ،متاثرہ طالبہ کی حالت بہتر اور خطرے سے باہر ہے ،محکمہ صحت کا مزید کہنا ہے کہ شہر میں تعلیمی ادارے کھلنے کے 4 روز میں ابتک 5ہزار211 سیمپل لئے گئے ہیں۔
