نمائش میں بجلی سے چلنے والی موٹر سائیکل اور بائیسکل لوگوں کی توجہ کا مرکز

لاہور میں سولر توانائی سے چلنے والے آلات کی نمائش اگلے تین روز تک جاری رہے گی جس میں 100 سے زائد ملکی اور غیر ملکی کمپنیاں شریک ہیں۔ نمائش میں بجلی سے چلنے والی موٹر سائیکل اور بائیسکل لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔پاکستان کی پہلی الیکٹرک موٹر سائیکل جسے جولٹا الیکٹرک نامی کمپنی نے تیار کیا ہے۔ الیکٹرک بائیک کو 80 کلو میٹر چلانے کے بعد چارج کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں