ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 2021 میں بھاری اکثریت سے منتخب صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن صلاح الدین احمد منتخب ہوئے

ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 2021 میں بھاری اکثریت سے منتخب صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن صلاح الدین احمد منتخب ہوئے

ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری کے انتخاب میں منتخب ہونے والے برسٹر محمد عمر سومرو جنرل سیکرٹری ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن منتخب ہوئے اور بھاری اکثریت سے جیتے ۔ جیت کے بعد ایڈووکیٹ نعیم قریشی / عابد زبیری / حیدر امام رضوی ریحان / ملک دشتی ریاض کورائی اور ریاض سولنگی اور پوری ٹیم نے ہار پہنائیں خوشی کا اظہار کیا

برسٹر محمد عمر سومرو جنرل سیکرٹری ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا یہ کہنا تھا کہ یہ وقت اور یہ جیت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جیت ہے کہا کہ یہ جیت حق اور سچ کی جیت ہے

ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری منتخب ہونے کے بعد برسٹر محمد عمر سومرو اور اس کی ٹیم نے خوشی کا اظہار کیا اور جیت کا جشن منایا

اپنا تبصرہ بھیجیں