عمران خان کا الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم لانےکا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سمیت ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم لانے کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم عمران خان انتخابی عمل سےمتعلق قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلستان الیکشن میں بھرپور اعتماد پرعوام کا مشکور ہوں۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عوام نے شدید سردی کے باوجود انتخابی عمل میں حصہ لیا، گلگت بلتستان کوعبوری صوربہ بنانے کا وعدہ پورا کریںگے۔
صاف شفاف اليکشن کی مہم تحریک انصاف نے چلائی، 2013 میں ہم نے کہا کہ صرف4 حلقوں کو کھول دیں، ايک سال تک ماضی کی حکومت نے4 حلقےنہيں کھولے،ہمارا مقصد تھا کہ خامیوں کی نشاندہی کرکےاسےٹھیک کیاجائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں