ملالہ یوسف زئی اب فلم میں کام کریں گیں

پاکستانی کارکن اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی گلوکارہ بیونس کے ساتھ عالمی امور پر کام کریں گی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ فلمسیارے کی نشاندہی پر مبنی ہےجو10سالوں میں ہماری دنیا کو تبدیل کرسکتی ہیں۔
یاد رہے کہ یہ فلم 30 منٹ پر مبنی ہے اور اس کا عنوان “نیشنل یونائیٹڈ ارجنٹ ٹائمز فار ارجنٹ ٹائمز” ہے۔
اس فلم میں بیونس ، ملالہ یوسف زئی ، ڈان چیڈل ، مشیل یہو ، اور وائٹیکر دیکھے جائے گے۔
قابلِ غور بات یہ ہے کہ فلم میں اقوام متحدہ کی سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس اور ڈپٹی سکریٹری جنرل آمنہ محمد بھی دکھائی دیں گی۔
دوسری جانب اقوام متحدہ نے کہا کہ جولیا رابرٹس اس فلم کے ریڈیو نشریات اور بروڈ کاسٹ ورژن کی میزبانی کرے گی۔
واضح رہے کہ فلم کا پریمیئر 19 ستمبر کو اقوام متحدہ کے یوٹیوب چینل پر ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں