وزیراعظم کو ہٹاﺅ، ملازمین کو نہیں ، بلاول بھٹو کاسٹیل ملز ملازمین کی جبری برطرفی پر ٹوئٹ

سٹیل ملز ملازمین کی جبری برطرفی پر پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ وزیراعظم کو ہٹاﺅ، ملازمین کو نہیں ۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ سنگ دل حکومت نے سٹیل ملز سے 4500 ملازمین کو برطرف کردیا،پیپلزپارٹی ہر ایک کو کام پر واپس لائے گی ۔بلاول بھٹو کا اپنے ٹوئٹ میں مزید کہناہے کہ اس تاریخی صنعتی اثاثے کی سرزمین سندھ کے عوام کی ہے ،ہم پی ٹی آئی کی حکومت کو معاشی قتل کرنے نہیں دیں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں