اداکارہ منال خان کے برائیڈل شاور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

منال کے اعزازمیں برائیڈل شاور کا اہتمام ان کی قریبی دوست سارہ علی نے کیا تھا جو اسی نام سے اپنا سیلون چلاتی ہیں۔ سارہ نے انسٹا ہینڈل پرتصاویر اور ویڈیو زشیئرکرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ‘ مس سے مسز تک ‘، برائیڈ سکواڈ ۔

تصاویر اور ویڈیوزمیں منال کے علاوہ ایمن خان، صبورعلی ، کنزہ ہاشمی، سارہ اور ارم علی نمایاں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں