کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کروانا جرم بن گیا

شہر قائد میں دوکانداروں نے رینجرز اہلکاروں پر تھپڑو اور گھونسوں کی بارش کر دی کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کروانا جرم بن گیا، دکانداروں کا رینجرز اہکاروں پر تشدد، متعدد رینجرز اہکار زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، مزید پڑھیں

پاکستان سے آکسیجن درآمد کرنے کی تجویز مسترد، مودی پر امن پسندوں کی تنقید

مشرقی پنجاب کے وزیر اعلی امارندر سنگھ کی طرف سے بھارتی سرکار سے یہ درخواست کی گئی تھی کہ اسے پاکستان سے آکسیجن درآمد کی اجازت دی جائے کیونکہ مشرقی پنجاب سمیت ملک کے کئی حصوں میں آکسیجن کی شدید مزید پڑھیں

بھارت میں بلیک فنگس انفیکشن نے کورونا سے صحتیاب ہونیوالوں کو اپاہج کرنا شروع کر دیا

انڈیا، بلیک فنگس انفیکشن کورونا سے صحتیاب ہونیوالوں کو اپاہج بنا رہا ہے بھارت میں کورونا کی موجودہ صورتحال تباہ کن ہے، ہیومن رائٹس واچھارت جہاں کوروناوائرس کی تباہ کن دوسری لہر جاری ہے، وہیں بلیک فنگس کے نام سے مزید پڑھیں

کورونا کے 24 مسافروں کی دیوار پھلانگ کر فرار ہونے کی ویڈیو سامنے آ گئی

کورونا کے 24 مسافروں کی دیوار پھلانگ کر فرار ہونے کی ویڈیو سامنے آ گئی انتظامیہ کی کوششوں سے 21 مسافروں کو پکڑ لیا گیا،این سی او سی نے کورونا میں مبتلا 24 مسافروں کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات شروع مزید پڑھیں

پاکستان کورونا ویکسین تیار کرنے میں خود مختار ہو گیا

بہت جلد مقامی سطح پر تیار ہونے والی کورونا ویکسین استعمال کریں گے، وزیراعظم پاکستان کورونا ویکسین تیار کرنے میں خود مختار ہو گیا، وزیراعظم عمران خان نے بہت جلد مقامی سطح پر تیار ہونے والی ویکسین کے استعمال کا مزید پڑھیں

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 78 افراد کا انتقال ہوگیا

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 78 افراد کا انتقال ہوگیا ایک دن میں ملک بھر میں مزید 3 ہزار 447 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سیپاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مزید 78 مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان نے کورونا کے پیش نظر عید ملنے کا طریقہ بتادیا

فردوس عاشق اعوان نے کورونا کے پیش نظر عید ملنے کا طریقہ بتادیا بوسہ اور گلے ملنے کی بجائے دل کو دل سے ملائیں۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب کا مشورہ) معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے مزید پڑھیں