اسرائیل اور فلسطین کے درمیان بھرپور جنگ کا خدشہ

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان بھرپور جنگ کا خدشہ اسرائیل اور فلسطین کی کشیدگی کی صورتحال مکمل جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے۔ اقوام متحدہ نے خبردار کردیااسرائیل اور فلسطین کے درمیان بھرپور جنگ کا خدشات کا ظہار کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پرواز مسافروں کو سعودی عرب میں چھوڑ کر پاکستان کیلئے روانہ ہو گئی

38 مسافروں کے پاس کورونا ٹیسٹ رپورٹ ہونے کے باوجود انہیں بورڈنگ پاس جاری نہیں کیا گیا،مسافروں کا مدینہ ائیرپورٹ پر احتجاج) :پی آئی اے کی پرواز مسافروں کو سعودی عرب میں چھوڑ کر پاکستان کیلئے روانہ ہو گئی۔مدینہ سے مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بھی فلسطین کے معاملے پر بول پڑے

اسرائیل اور فلسطین تنازعہ کی شدت کو بڑھانے سے پیچھے ہٹ جائیں،فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں، برطانیہ کو تشدد اور شہری ہلاکتوں پر گہری تشویش ہے، چاہتے ہیں کشیدہ صورت حال جلد ختم ہو جائے۔ بورس جانسن کا ٹویٹبرطانوی وزیراعظم مزید پڑھیں

سعودی عرب پر عید سے ایک روز قبل فضائی حملہ راکٹ رہائشی علاقے میں جاگرا

سعودی عرب میں ایک طرف عید کی تیاریاں جاری ہیں تو دوسری طرف یمن کی حوثی ملیشیا کی جانب سے ڈرون اور میزائل حملوں میں بہت زیادہ تیزی آ گئی ہے۔ابھی ایک روز قبل ابھا کے ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں

پاکستان سے آکسیجن درآمد کرنے کی تجویز مسترد، مودی پر امن پسندوں کی تنقید

مشرقی پنجاب کے وزیر اعلی امارندر سنگھ کی طرف سے بھارتی سرکار سے یہ درخواست کی گئی تھی کہ اسے پاکستان سے آکسیجن درآمد کی اجازت دی جائے کیونکہ مشرقی پنجاب سمیت ملک کے کئی حصوں میں آکسیجن کی شدید مزید پڑھیں

جن پاکستانیوں کو سعودیہ میں پاکستانی سفارت خانے اور قونصلیٹ سے شکایات رہی ہیں، وہ سب کچھ بتا سکتے ہیں“

سعودیہ میں مقیم پاکستانیوں کے لیے سوال نامہ تیار کر لیا گیا،جس میں سفارتی عملے کی مبینہ بدسلوکی سے متعلق 20 سوالات کے جوابات مانگے گئے ہیںاعظم پاکستان عمران خان نے سعودیہ میں پاکستانی سفارت خانے اور قونصل خانے کی مزید پڑھیں

نہتے فلسطینیوں اور مسجد اقصی پر اسرائیلی فوج کا حملہ، سعودی عرب نے شدید ردعمل دے دیا

سعودی عرب کی مسجدِ اقصی میں اسرائیلی کارروائی کی مذمت اسرائیل کے تشدد آمیز اقدامات عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں،عالمی برادری اسے روکے،وزارت خارجہ سعودی عرب نے مسجدِ اقصی میں اسرائیلی فورسز کی بربریت اور وحشیانہ کارروائی کی شدید مزید پڑھیں

بھارت میں بلیک فنگس انفیکشن نے کورونا سے صحتیاب ہونیوالوں کو اپاہج کرنا شروع کر دیا

انڈیا، بلیک فنگس انفیکشن کورونا سے صحتیاب ہونیوالوں کو اپاہج بنا رہا ہے بھارت میں کورونا کی موجودہ صورتحال تباہ کن ہے، ہیومن رائٹس واچھارت جہاں کوروناوائرس کی تباہ کن دوسری لہر جاری ہے، وہیں بلیک فنگس کے نام سے مزید پڑھیں

امریکی فوج میں جنسی زیادتی کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ

امریکی فوج میں جنسی حملوں میں اضافہ، گزشتہ سال 20ہزار کے قریب امریکی فوجیوں کو اپنے ہی ساتھیوں کی جانب سے جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف جنسی حملوں کا سامنا کرنے والے اِن 20 ہزار امریکی فوجیوں مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی کا فلسطینیوں پر کیے جانے والے اسرائیلی حملوں پر ردعمل

فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے، ملالہ کا عالمی رہنمائوں سے فوری اقدامات اٹھانے کا مطالبہ طویل عرصے سے جاری اس تنازع نے کئی بچوں کی زندگیاں اور ان کے مستقبل چھین لیے ہیں،ٹوئٹر پر پیغامنوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے مزید پڑھیں