کراچی میں ڈیری فارمز کی جانب سے دودھ کی قیمت میں مزید 20 روپے اضافے کا اعلان

جنگ نیوز کے مطابق ڈیری اینڈ کیٹل فارمز ایسوسی ایشن کے رہنما شاکر گجر کے مطابق ڈی سی ایف اے پاکستان کے دفتر میں اجلاس ہوا جس میں دودھ کی بڑھتی پیداواری لاگت کا معاملہ زیر بحث آیا ، اجلاس میں جانوروں کی نسل کشی اور اجناس کی بڑھتی قیمتوں سمیت دیگر اخراجات زیر بحث آئے ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کمیٹی سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر پانچ ستمبر کو دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافے کا اعلان کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں